۱-کرنتھیوں 12:25 - کِتابِ مُقادّس25 تاکہ بدن میں تفرِقہ نہ پڑے بلکہ اعضا ایک دُوسرے کی برابر فِکر رکھّیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 لیکن بَدن میں تِفرقہ نہ ہو بَلکہ اُس کے سَب اَعضا ایک دُوسرے کی برابر فکر رکھیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 ताकि जिस्म के आज़ा में तफ़रक़ा न हो बल्कि वह एक दूसरे की फ़िकर करें। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 تاکہ جسم کے اعضا میں تفرقہ نہ ہو بلکہ وہ ایک دوسرے کی فکر کریں۔ باب دیکھیں |