Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 11:28 - کِتابِ مُقادّس

28 پس آدمی اپنے آپ کو آزما لے اور اِسی طرح اُس روٹی میں سے کھائے اور اُس پیالے میں سے پِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 چنانچہ اِس روٹی میں سے کھانے اَور اِس پیالہ میں سے پینے سے پہلے ہر شخص کو چاہئے کہ وہ اَپنے آپ کو جانچ لے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 हर शख़्स अपने आपको परखकर ही इस रोटी में से खाए और प्याले में से पिए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 ہر شخص اپنے آپ کو پرکھ کر ہی اِس روٹی میں سے کھائے اور پیالے میں سے پیئے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 11:28
13 حوالہ جات  

پس ہر شخص اپنے ہی کام کو آزما لے۔ اِس صُورت میں اُسے اپنی ہی بابت فخر کرنے کا مَوقع ہو گا نہ کہ دُوسرے کی بابت۔


تُم اپنے آپ کو آزماؤ کہ اِیمان پر ہو یا نہیں۔ اپنے آپ کو جانچو۔ کیا تُم اپنی بابت یہ نہیں جانتے کہ یِسُوعؔ مسِیح تُم میں ہے؟ ورنہ تُم نامقبُول ہو۔


ہم اپنی راہوں کو ڈُھونڈیں اور جانچیں اور خُداوند کی طرف پِھریں۔


اگر ہم اپنے آپ کو جانچتے تو سزا نہ پاتے۔


ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ اپنی روِش پر غَور کرو۔


اور اب ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ تُم اپنی روِش پر غَور کرو۔


وہ بُہت ہی دِل گِیر ہُوئے اور ہر ایک اُس سے کہنے لگا اَے خُداوند کیا مَیں ہُوں؟


کیونکہ جو کھاتے پِیتے وقت خُداوند کے بدن کو نہ پہچانے وہ اِس کھانے پِینے سے سزا پائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات