Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:4 - کِتابِ مُقادّس

4 عُوتی بِن عمِّیہُود بِن عُمرؔی بِن اِمرؔی بِن بانی جو فارؔص بِن یہُوداؔہ کی اَولاد میں سے تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 عوطیؔ بِن عمّیہُوؔد بِن عُمریؔ بِن اِمریؔ بِن بانیؔ جو پیریزؔ بِن یہُوداہؔ کی اَولاد میں سے تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 यहूदाह के क़बीले के दर्जे-ज़ैल ख़ानदानी सरपरस्त वहाँ आबाद हुए : ऊती बिन अम्मीहूद बिन उमरी बिन इमरी बिन बानी। बानी फ़ारस बिन यहूदाह की औलाद में से था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 یہوداہ کے قبیلے کے درجِ ذیل خاندانی سرپرست وہاں آباد ہوئے: عوتی بن عمی ہود بن عُمری بن اِمری بن بانی۔ بانی فارص بن یہوداہ کی اولاد میں سے تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:4
9 حوالہ جات  

اور فارص کے بیٹے حصرون اور حمُول تھے۔


اور بنی یہُوداہ یہ ہیں۔ عیر ؔاور اوناؔن اور سیلہؔ اور فارصؔ اور زارَحؔ۔ اِن میں سے عیرؔ اور اونانؔ مُلکِ کنعانؔ میں مَر چُکے تھے اور فارصؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ حصروؔن اور حمُولؔ۔


اور یہُوداؔہ کے اَور بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سیلہ جِس سے سیلانِیوں کا خاندان چلا اور فارص جِس سے فارصِیوں کا خاندان چلا اور زارَح جِس سے زارحِیوں کا خاندان چلا۔


سب بنی فارص جو یروشلیِم میں بسے چار سَو اڑسٹھ سُورما تھے۔


اور یروشلیِم میں کُچھ بنی یہُوداؔہ اور کُچھ بنی بِنیمِین رہتے تھے۔ بنی یہُوداؔہ میں سے عتایاؔہ بِن عُزّیاہ بِن زکریاؔہ بِن امریاؔہ بِن سفطیاؔہ بِن مہلل ایل بنی فارص میں سے۔


ہُودؔیاہ بانی بنِینُو۔


اور یشُوع اور بانی اور سرِبیاؔہ اور یامِن اور عقُّوؔب اور سبّتی اور ہُودیاؔہ اور معسیاؔہ اور قلِیطا اور عزریاؔہ اور یُوزؔبد اور حنان اور فِلایاؔہ اور لاوی لوگوں کو شرِیعت سمجھاتے گئے اور لوگ اپنی اپنی جگہ پر کھڑے رہے۔


بنی یہُوداؔہ یہ ہیں۔ فارؔص حصروؔن اور کرمی اور حُور اور سوبل۔


اور سیلانیوں میں سے عسایاؔہ جو پہلوٹھا تھا اور اُس کے بیٹے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات