Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور یروشلیِم میں بنی یہُوداؔہ میں سے اور بنی بِنیمِین میں سے اور بنی اِفرائِیم اور منسّی میں سے یہ لوگ رہنے لگے یعنی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَور بنی یہُوداہؔ، بنی بِنیامین، بنی اِفرائیمؔ اَور بنی منشّہ کے وہ لوگ جو یروشلیمؔ میں رہتے تھے مُندرجہ ذیل تھے:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 यहूदाह, बिनयमीन, इफ़राईम और मनस्सी के क़बीलों के कुछ लोग यरूशलम में जा बसे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 یہوداہ، بن یمین، افرائیم اور منسّی کے قبیلوں کے کچھ لوگ یروشلم میں جا بسے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:3
6 حوالہ جات  

اور لوگوں کے سردار یروشلیِم میں رہتے تھے اور باقی لوگوں نے قُرعے ڈالے کہ ہر دس شخصوں میں سے ایک کو شہرِ مُقدّس یروشلیِم میں بسنے کے لِئے لائیں اور نَو باقی شہروں میں رہیں۔


پِھر بھی آشر اور منسّی اور زبُولُون میں سے بعض لوگوں نے فروتنی کی اور یروشلیِم کو آئے۔


اور لاویوں کے پِیچھے اِسرائیل کے سب قبِیلوں میں سے اَیسے لوگ جِنہوں نے خُداوند اِسرائیل کے خُدا کی تلاش میں اپنا دِل لگایا تھا یروشلیِم میں آئے کہ خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کے حضُور قُربانی چڑھائیں۔


عُوتی بِن عمِّیہُود بِن عُمرؔی بِن اِمرؔی بِن بانی جو فارؔص بِن یہُوداؔہ کی اَولاد میں سے تھا۔


یہ اپنی پُشتوں میں آبائی خاندانوں کے سردار اور رئِیس تھے اور یروشلیِم میں رہتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات