Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 8:7 - کِتابِ مُقادّس

7 یعنی نعماؔن اور اخیاہ اور جِیرا۔ یہ اِن کو اسِیر کر کے لے گیا تھا اور اُس سے عُزّا اور اخیِحُود پَیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 نَعمانؔ، اخیاہؔ اَور گیراؔ جِس نے اُنہیں مُلک بدر کیا اَور جِس سے عُزّاؔ اَور اخیہُودؔ پیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 8:7
3 حوالہ جات  

اور اخیّاہ بِن اخِیطوؔب جو یکبود بِن فِینحاؔس بِن عیلی کا بھائی اور سَیلا میں خُداوند کا کاہِن تھا افُود پہنے ہُوئے تھا اور لوگوں کو خبر نہ تھی کہ یُونتن چلا گیا ہے۔


اور اہُود کے بیٹے یہ ہیں۔ یہ جِبع کے باشِندوں کے درمِیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور اِن ہی کو اسِیر کر کے مناحَت کو لے گئے تھے۔


اور سحریم سے موآؔب کے مُلک میں اپنی دونوں بِیویوں حُوسِیم اور بعراؔہ کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پَیدا ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات