2 چَوتھا نُوحہ اور پانچواں رفا۔
2 نُوحاہؔ چوتھا اَور رافاؔ پانچواں تھا۔
2 नूहा और रफ़ा थे।
2 نوحہ اور رفا تھے۔
اور بِنیمِینؔ سے اُس کا پہلوٹھا بالع پَیدا ہُؤا۔ دُوسرا اَشبیل تِیسرا اخرؔخ۔
اور بالع کے بیٹے ادّار اور جِیرا اور ابِیہُود۔
بنی بِنیمِین یہ ہیں۔ بالعؔ اور بکرؔ اور یدیعیلؔ۔ یہ تِینوں۔