Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور عُزّی ؔکا بیٹا اِزراخیاؔہ تھا اور اِزرَاخیاؔہ کے بیٹے یہ ہیں۔ میکاؔئیل اور عبدؔیاہ اور یُواؔیل اور یسیّاؔہ۔ یہ پانچوں۔ یہ سب کے سب سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 عُزّی کا بیٹا اِزراحیاہؔ تھا۔ اِزراحیاہؔ کے بیٹے: مِیکاایلؔ، عبدیاہؔ، یُوایلؔ، یشیاہؔ۔ یہ پانچوں سَب کے سَب سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 उज़्ज़ी का बेटा इज़्रख़ियाह था जो अपने चार भाइयों मीकाएल, अबदियाह, योएल और यिस्सियाह के साथ ख़ानदानी सरपरस्त था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 عُزّی کا بیٹا اِزرخیاہ تھا جو اپنے چار بھائیوں میکائیل، عبدیاہ، یوایل اور یِسیاہ کے ساتھ خاندانی سرپرست تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:3
4 حوالہ جات  

اور اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ تھے۔ عیفر اور یِسعی اور اِلیئیل۔ عزرئییل یرمیاؔہ اور ہُوداویاہ اور یحدایل جو زبردست سُورما اور نامور اور اپنے آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔


اور اُن کے ساتھ اپنی اپنی پُشت اور اپنے اپنے آبائی خاندان کے مُطابِق جنگی لشکر کے دَل تھے جِن میں چھتِّیس ہزار جوان تھے کیونکہ اُن کے ہاں بُہت سی بِیویاں اور بیٹے تھے۔


القانہ اور یسیاہ اور عزراؔیل اور یُوعزؔر اور یسُوبِعاؔم جو قُرحی تھے۔


عُزّی اؔیل کے بیٹوں میں اوّل مِیکاؔہ سردار اور یسیاہ دُوسرا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات