Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:18 - کِتابِ مُقادّس

18 اور اُس کی بہن ہَمُّولِکتؔ سے اِشہُودؔ اور ابِیعزرؔ اور محلہ پَیداؔ ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور اُس کی بہن ہَمّولکِتؔ سے اِشہُودؔ، ابیعزیر اَور محلاہؔ پیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 जिलियाद की बहन मूलिकत के तीन बेटे इशहूद, अबियज़र और महलाह थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 جِلعاد کی بہن مولکت کے تین بیٹے اِشہود، ابی عزر اور محلاہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:18
8 حوالہ جات  

اُس نے اُن سے کہا مَیں نے تُمہاری طرح بھلا کِیا ہی کیا ہے؟ کیا اِفراؔئِیم کے چھوڑے ہُوئے انگُور بھی ابیعزر کی فصل سے بِہتر نہیں ہیں؟


تب خُداوند کی رُوح جِدعوؔن پر نازِل ہُوئی سو اُس نے نرسِنگا پُھونکا اور ابیعزؔر کے لوگ اُس کی پَیروی میں اِکٹّھے ہُوئے۔


تب جِدعوؔن نے وہاں خُداوند کے لِئے مذبح بنایا اور اُس کا نام یہوواؔہ سلوم رکھّا اور وہ ابیعزریوں کے عُفرہ میں آج تک مَوجُود ہے۔


پِھر خُداوند کا فرِشتہ آ کر عُفرؔہ میں بلُوط کے ایک درخت کے نِیچے جو یُوآؔس ابیعزری کا تھا بَیٹھا اور اُس کا بیٹا جِدعوؔن مَے کے ایک کولُھو میں گیہُوں جھاڑ رہا تھا تاکہ اُس کو مِدیانیوں سے چِھپا رکھّے۔


اور جِلعاد کے بیٹے یہ ہیں یعنی اِیعزر جِس سے اِیعزِریوں کا خاندان چلا اور خلق جِس سے خلقِیوں کا خاندان چلا۔


اور اَولاؔم کا بیٹا بدان تھا۔ یہ جِلعادؔ بِن مکِیر بِن منسّی کے بیٹے تھے۔


اور بنی سمِیدع یہ ہیں۔ اخیاؔن اور سِکمؔ اور لِقحیؔ اور انِیعاؔم۔


سو یہ حِصّہ بنی منسّی کے باقی لوگوں کے لِئے اُن کے گھرانوں کے مُطابِق تھا یعنی بنی اَبِیعزر اور بنی خلق اور بنی اسری ایل اور بنی سِکم اور بنی حِفر اور بنی سمیدع کے لِئے۔ یُوسفؔ کے بیٹے منسّی کے فرزندِ نرِینہ اپنے اپنے گھرانے کے مُطابِق یِہی تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات