Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور بنی قِہات عمراؔم اور اضہار اور حبرُوؔن اور عُزّی اؔیل۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 بنی قُہات: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 क़िहात के बेटे अमराम, इज़हार, हबरून और उज़्ज़ियेल थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 قِہات کے بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:2
7 حوالہ جات  

اور بنی قہاؔت عَمراؔم اور اِضہارؔ اور حبروؔن اور عُزِّئیلؔ تھے اور قہاتؔ کی عُمر ایک سو تَینتِیس برس کی ہُوئی۔


اور قِہات کے بیٹے عمرام۔ اِضہار حبرُوؔن اور عُزّی اؔیل۔ یہ چار تھے۔


بنی لاوی جَیرسون قِہاؔت اور مرارؔی ہیں۔


اور عمراؔم کی اَولاد۔ ہارُونؔ اور مُوسیٰ اور مریمؔ اور بنی ہارُون۔ ندؔب اور ابیہُو الِیعزر اور اِؔتمر۔


نحت کا بیٹا اِلِیاب۔ اِلِیاب کا بیٹا یروؔحام۔ یروؔحام کا بیٹا اِلقانہ۔


جیرسونیوں میں سے یہ تھے۔ لعداؔن اور سِمعی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات