Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 5:6 - کِتابِ مُقادّس

6 بعل کا بیٹا بِئیرؔہ جِس کو اسُور کا بادشاہ تِلگات پِلناصر اسِیر کر کے لے گیا۔ وہ رُوبِینیوں کا سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور اُس کا بیٹا بِیرہ جِس کو تِگلتؔ پلیسِر شاہِ اشُور اسیر کرکے لے گیا۔ بِیرہ بنی رُوبِنؔ کا سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 बाल के बईरा। बईरा को असूर के बादशाह तिग्लत-पिलेसर ने जिलावतन कर दिया। बईरा रूबिन के क़बीले का सरपरस्त था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 بعل کے بئیرہ۔ بئیرہ کو اسور کے بادشاہ تِگلت پِل ایسر نے جلاوطن کر دیا۔ بئیرہ روبن کے قبیلے کا سرپرست تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 5:6
6 حوالہ جات  

تب اِسرائیل کے خُدا نے اسُور کے بادشاہ پُول کے دِل کو اور اسُور کے بادشاہ تِلگات پِلناؔصر کے دِل کو اُبھارا اور وہ اُن کو یعنی رُوبِینیوں اور جدّیوں اور منسّی کے آدھے قبِیلہ کو اسِیر کر کے لے گئے اور اُن کو خلح اور خابُور اور ہارا اور جَوزاؔن کی ندی تک لے آئے۔ یہ آج کے دِن تک وہِیں ہیں۔


اور شاہِ اسُور تِلگت پلناؔسر اُس کے پاس آیا پر اُس نے اُس کو تنگ کِیا اور اُس کی کُمک نہ کی۔


سو آخز نے شاہِ اسُور تِگلت پلاسر کے پاس ایلچی روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ مَیں تیرا خادِم اور بیٹا ہُوں سو تُو آ اور مُجھ کو شاہِ اراؔم کے ہاتھ سے اور شاہِ اِسرائیلؔ کے ہاتھ سے جو مُجھ پر چڑھ آئے ہیں رہائی دے۔


اور شاہِ اِسرائیلؔ فِقح کے ایّام میں شاہِ اسُور تِگلت پِلاسر نے آ کر ایُّوؔن اور ابِیل بَیت معکہ اور ینُوحہَ اور قادِؔس اور حصُور اور جِلعاد اور گلِیل اور نفتالی کے سارے مُلک کو لے لِیا اور لوگوں کو اسِیر کر کے اسُور میں لے گیا۔


سِمعی کا بیٹا مِیکاؔہ۔ مِیکاؔہ کا بیٹا رِیایاؔہ۔ رِیاؔیاہ کا بیٹا بعل۔


اور اُس کے بھائی اپنے اپنے گھرانے کے مُطابِق جب اُن کی اَولاد کا نسب نامہ لِکھا گیا یہ تھے۔ سردار یعی ایل اور زکرِ یّاہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات