Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:8 - کِتابِ مُقادّس

8 اور قُوض سے عنُوب اور ضوبیبہ اور حرُوؔم کے بیٹے آخرخَیل کے گھرانے پَیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَور کوزؔ سے عنُوبؔ اَور حضوبیباہؔ اَور حارومؔ کے بیٹے اَحرحیلؔ کی برادری میں پیدا ہُوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 कूज़ के बेटे अनूब और हज़्ज़ोबीबा थे। उससे अख़रख़ैल बिन हरूम के ख़ानदान भी निकले।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 قوض کے بیٹے عنوب اور ہضّوبیبہ تھے۔ اُس سے اخرخیل بن حروم کے خاندان بھی نکلے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:8
4 حوالہ جات  

اور حِیلاؔہ کے بیٹے ضرؔت اور یضُوآؔر اور اِتنان تھے۔


اور یعبیض اپنے بھائِیوں سے مُعزّز تھا اور اُس کی ماں نے اُس کا نام یعبیض رکھّا کیونکہ کہتی تھی کہ مَیں نے غم کے ساتھ اُسے جنم دِیا۔


اور کاہِنوں کی اَولاد میں سے بنی حبایاہ۔ بنی ہقوص۔ بنی برزِلّی جِس نے جِلعادی برزِلّی کی بیٹیوں میں سے ایک کو بیاہ لِیا اور اُن کے نام سے کہلایا۔


پِھر مرِیموؔت بِن اُوریاؔہ بِن ہقّوص نے ایک اَور ٹُکڑے کی الِیاؔسب کے گھر کے دروازہ سے الِیاسب کے گھر کے آخِر تک مرمّت کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات