Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور فنُوایل جدُور کا باپ اور عزر حُوسہ کا باپ تھا۔ یہ اِفراؔتہ کے پہلوٹھے حُور کے بیٹے ہیں۔ جو بَیت لحم کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور پنی ایل سے گدُورؔ پیدا ہُوئے اَور عزرؔ سے حُوشاہؔ پیدا ہُوئے۔ بیت لحمؔ کے باپ، اِفراتہؔ کے پہلوٹھے حُورؔ کے بیٹے یہ ہیں:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 इफ़राता का पहलौठा हूर बैत-लहम का बाप था। उसके दो बेटे जदूर का बाप फ़नुएल और हूसा का बाप अज़र थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اِفراتہ کا پہلوٹھا حور بیت لحم کا باپ تھا۔ اُس کے دو بیٹے جدور کا باپ فنوایل اور حوسہ کا باپ عزر تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:4
10 حوالہ جات  

اور اُس کی یہُودی بِیوی کے اُس سے جدُور کا باپ یرد اور شوؔکو کا باپ حِبر اور زنُوؔح کا باپ یقُوؔتِیئل پَیدا ہُوئے اور فرِعونؔ کی بیٹی بِتیاہ کے بیٹے جِسے مرد نے بیاہ لِیا تھا یہ ہیں۔


کالِب کے بیٹے یہ تھے۔ اِفراتہ کے پہلوٹھے حُور کا بیٹا قریت یعرؔیم کا باپ سوبل۔


اور وہ جدُور کے مدخل تک یعنی اُس وادی کے مشرِق تک اپنے گلّوں کے لِئے چراگاہ ڈُھونڈنے گئے۔


اور عزُوبہ مَر گئی اور کالِب نے اِفرات کو بیاہ لِیا جِس کے بطن سے حُور پَیدا ہُؤا۔


اور شعریم اور عدِیتیم اور جِدیرؔہ اور جدیرتِیم۔ یہ چَودہ شہر ہیں اور اُن کے گاؤں بھی ہیں۔


تب سب لوگوں نے جو پھاٹک پر تھے اور اُن بزُرگوں نے کہا کہ ہم گواہ ہیں۔ خُداوند اُس عَورت کو جو تیرے گھر میں آئی ہے راخِل اور لیاہ کی مانِند کرے جِن دونوں نے اِسرائیلؔ کا گھر آباد کِیا اور تُو افراتہ میں تحسِین و آفرِین کا کام کرے اور بَیت لحم میں تیرا نام ہو!


اور یہ عیطام کے باپ سے ہیں۔ یزرعیل اور اِسمع اور اِدباس اور اُن کی بہن کا نام ہضل اؔلفُونی تھا۔


اور تقُوؔع کے باپ اشُور کی دو بِیویاں تِھیں حِیلاؔہ اور نعراؔہ۔


بَیت لحم کا باپ سلما اور بَیت جادِر کا باپ خارِف۔


بنی سلما یہ تھے۔ بَیت لحم اور نطُوفاتی اور عطرات بَیت یُوآؔب اور منوختیوں کے آدھے لوگ اور صُرعی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات