Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور رِیایاؔہ بِن سوبل سے یحت پَیدا ہُؤا اور یحت سے اخُومی اور لاہد پَیدا ہُوئے۔ یہ صُرعتیوں کے خاندان ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 رِیایاہؔ بِن شوبلؔ سے یاحاتؔھ اَور یاحاتؔھ سے احُومائیؔ اَور لاہادؔ پیدا ہُوئے۔ یہ زَوراہتیوں کی برادری کے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 रियायाह बिन सोबल के हाँ यहत, यहत के अख़ूमी और अख़ूमी के लाहद पैदा हुआ। यह सुरआती ख़ानदानों के बापदादा थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ریایاہ بن سوبل کے ہاں یحت، یحت کے اخومی اور اخومی کے لاہد پیدا ہوا۔ یہ صُرعتی خاندانوں کے باپ دادا تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:2
5 حوالہ جات  

اور خُداوند کی رُوح اُسے محنے دان میں جو صُرعہ اور اِستاؔل کے درمِیان ہے تحرِیک دینے لگی۔


اور نشیب کی زمِین میں اِستاؔل اور صُرعاہ اور اسناہ۔


بنی یہُوداؔہ یہ ہیں۔ فارؔص حصروؔن اور کرمی اور حُور اور سوبل۔


اور یہ عیطام کے باپ سے ہیں۔ یزرعیل اور اِسمع اور اِدباس اور اُن کی بہن کا نام ہضل اؔلفُونی تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات