Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:1 - کِتابِ مُقادّس

1 بنی یہُوداؔہ یہ ہیں۔ فارؔص حصروؔن اور کرمی اور حُور اور سوبل۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 بنی یہُوداہؔ یہ ہیں: پیریزؔ، حِضرونؔ، کرمی، حُورؔ، شوبلؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 फ़ारस, हसरोन, करमी, हूर और सोबल यहूदाह की औलाद थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 فارص، حصرون، کرمی، حور اور سوبل یہوداہ کی اولاد تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:1
16 حوالہ جات  

اور بنی یہُوداہ یہ ہیں۔ عیر ؔاور اوناؔن اور سیلہؔ اور فارصؔ اور زارَحؔ۔ اِن میں سے عیرؔ اور اونانؔ مُلکِ کنعانؔ میں مَر چُکے تھے اور فارصؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ حصروؔن اور حمُولؔ۔


اور یُوں ہُؤا کہ اُس نے اپنا ہاتھ پِھر کھینچ لِیا۔ اِتنے میں اُس کا بھائی پَیدا ہو گیا۔ تب وہ دائی بول اُٹھی کہ تُو کَیسے زبردستی نِکل پڑا؟ سو اُس کا نام فارصؔ رکھّا گیا۔


اور وہ عَمّینداؔب کا اور وہ ارؔنی کا اور وہ حصروؔن کا اور وہ فارؔص کا اور وہ یہُوداؔہ کا۔


اور یہُوداؔہ سے فارؔص اور زارؔح تمر سے پَیدا ہُوئے۔ اور فارؔص سے حصروؔن پَیدا ہُؤا اور حصروؔن سے راؔم پَیدا ہُؤا۔


اور حصروؔن کے بیٹے کالِب سے اُس کی بِیوی عزُوبہ اور یرِیعوؔت کے اَولاد ہُوئی۔ عزُوؔبہ کے بیٹے یہ ہیں یشر اور سُوباب اور اردُوؔن۔


اور حصروؔن کے بیٹے جو اُس سے پَیدا ہُوئے یہ ہیں۔ یرحمیئل اور رام اور کلُوبی۔


اور فارص کے بیٹے حصرون اور حمُول تھے۔


عیر اور اوناؔن اور سیلہ یہ یہُوداؔہ کے بیٹے ہیں۔ یہ تِینوں اُس سے ایک کنعانی عَورت بت سُوع کے بطن سے پَیدا ہُوئے اور یہُوداؔہ کا پہلوٹھا عیر خُداوند کی نظر میں شرِیر تھا اِس لِئے اُس نے اُس کو مار ڈالا۔


اور فارص کا نسب نامہ یہ ہے۔ فارص سے حصروؔن پَیدا ہُؤا۔


اور بنی اِلیُوعَینی یہ تھے۔ ہُودَیواؔہُو اور الیاسب اور فِلایاؔہ اور عقُّوؔب اور یُوحناؔن اور دِلایاؔہ اور عنانی یہ سات۔


اور رِیایاؔہ بِن سوبل سے یحت پَیدا ہُؤا اور یحت سے اخُومی اور لاہد پَیدا ہُوئے۔ یہ صُرعتیوں کے خاندان ہیں۔


یہُوداؔہ کے بیٹوں میں سے عیر اور اونان تو مُلکِ کنعاؔن ہی میں مَر گئے۔


اور اُس کی بہُو تمر کے اُس سے فارؔص اور زارح ہُوئے۔ یہُوداؔہ کے کُل پانچ بیٹے تھے۔


اور اِسرائیل کا دُکھ دینے والا عکر جِس نے مخصُوص کی ہُوئی چِیز میں خیانت کی کرمی کا بیٹا تھا۔


کالِب کے بیٹے یہ تھے۔ اِفراتہ کے پہلوٹھے حُور کا بیٹا قریت یعرؔیم کا باپ سوبل۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات