Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:2 - کِتابِ مُقادّس

2 پہلے مہِینے کے پہلے فرِیق پر یسُوبعاؔم بِن زبدی ایل تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 یسُوبعامؔ بِن زبدیؔ ایل پہلے دستہ کا سربراہ تھا جسے پہلے مہینے میں خدمت کی ذمّہ داری سُپرد کی گئی تھی، اُس کے دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 जो अफ़सर इन गुरोहों पर मुक़र्रर थे वह यह थे : पहला माह : यसूबियाम बिन ज़बदियेल।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 جو افسر اِن گروہوں پر مقرر تھے وہ یہ تھے: پہلا ماہ: یسوبعام بن زبدی ایل۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:2
4 حوالہ جات  

اور داؤُد کے سُورماؤں کا شُمار یہ ہے یسوبعاؔم بِن حکمُوؔنی جو تِیسوں کا سردار تھا۔ اُس نے تِین سَو پر اپنا بھالا چلایا اور اُن کو ایک ہی وقت میں قتل کِیا۔


اور داؤُد کے بہادُروں کے نام یہ ہیں:- یعنی تحکمونی یوشیب بشیبت جو سِپہ سالاروں کا سردار تھا۔ وُہی ایزنی ادِینو تھا جِس سے آٹھ سَو ایک ہی وقت میں مقتُول ہُوئے۔


اور بنی اِسرائیل اپنے شُمار کے مُوافِق یعنی آبائی خاندانوں کے رئِیس اور ہزاروں اور سَیکڑوں کے سردار اور اُن کے مَنصبدار جو اُن فرِیقوں کے ہر امر میں بادشاہ کی خِدمت کرتے تھے جو سال کے سب مہِینوں میں ماہ بماہ آتے اور رُخصت ہوتے تھے۔ ہر فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔


وہ بنی فارص میں سے تھا اور پہلے مہِینے کے لشکر کے سب سرداروں کا رئِیس تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات