۱-تواریخ 26:9 - کِتابِ مُقادّس9 اور مسلمیاؔہ کے بیٹے اور بھائی اٹھارہ سُورما تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 مِشلمیاہؔ کے بیٹے اَور رشتہ دار جو بڑے طاقتور تھے، اُن کی کُل تعداد اٹھّارہ تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 मसलमियाह के बेटे और रिश्तेदार कुल 18 आदमी थे। सब लायक़ थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 مسلمیاہ کے بیٹے اور رشتے دار کُل 18 آدمی تھے۔ سب لائق تھے۔ باب دیکھیں |