Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 26:7 - کِتابِ مُقادّس

7 سمعیاؔہ کے بیٹے عُتنی اور رفاایل اور عوبید اور اِلزباد جِن کے بھائی الِیہُو اور سماکیاؔہ سُورما تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 شمعیاہؔ کے بیٹے: عُتنیؔ، رِفاایل، عوبیدؔ اَور اِلزبادؔ؛ اَور اُن کے رشتہ دار اِلیہُوؔ اَور سمکیاہؔ بھی بڑے طاقتور تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 उनके नाम उतनी, रफ़ाएल, ओबेद और इल्ज़बद थे। समायाह के रिश्तेदार इलीहू और समकियाह भी गुरोह में शामिल थे, क्योंकि वह भी ख़ास हैसियत रखते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اُن کے نام عُتنی، رفائیل، عوبید اور اِلزبد تھے۔ سمعیاہ کے رشتے دار اِلیہو اور سمکیاہ بھی گروہ میں شامل تھے، کیونکہ وہ بھی خاص حیثیت رکھتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 26:7
3 حوالہ جات  

اور اُس کے بیٹے سمعیاؔہ کے ہاں بھی بیٹے پَیدا ہُوئے جو اپنے آبائی خاندان پر سرداری کرتے تھے کیونکہ وہ زبردست سُورما تھے۔


یہ سب عوبید ادُوم کی اَولاد میں سے تھے۔ وہ اور اُن کے بیٹے اور اُن کے بھائی خِدمت کے لِئے قُوّت کے اِعتبار سے قابِل آدمی تھے۔ یُوں عوبید ادُومی باسٹھ تھے۔


اور سلُوم بِن قورؔے بِن ابی آسف بِن قورح اور اُس کے آبائی خاندان کے بھائی یعنی قورحی خِدمت کی کارگُذاری پر تعِینات تھے اور خَیمہ کے پھاٹکوں کے نِگہبان تھے۔ اُن کے باپ دادا خُداوند کی لشکر گاہ پر تعِینات اور مدخل کے نِگہبان تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات