Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 26:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اور اُس کے بیٹے سمعیاؔہ کے ہاں بھی بیٹے پَیدا ہُوئے جو اپنے آبائی خاندان پر سرداری کرتے تھے کیونکہ وہ زبردست سُورما تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور اُس کے بیٹے شمعیاہؔ کے ہاں بھی بیٹے پیدا ہُوئے جو اَپنے آبائی خاندان میں سربراہ سمجھے جاتے تھے کیونکہ وہ نہایت لائق اِنسان تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 समायाह बिन ओबेद-अदोम के बेटे ख़ानदानी सरबराह थे, क्योंकि वह काफ़ी असरो-रसूख़ रखते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 سمعیاہ بن عوبید ادوم کے بیٹے خاندانی سربراہ تھے، کیونکہ وہ کافی اثر و رسوخ رکھتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 26:6
10 حوالہ جات  

مسِیح یِسُوعؔ کے اچھّے سِپاہی کی طرح میرے ساتھ دُکھ اُٹھا۔


اِیمان کی اَچھّی کُشتی لڑ۔ اُس ہمیشہ کی زِندگی پر قبضہ کر لے جِس کے لِئے تُو بُلایا گیا تھا اور بُہت سے گواہوں کے سامنے اچھّا اِقرار کِیا تھا۔


اور اُن کے بھائی زبردست سُورما ایک سَو اٹّھائِیس اور اُن کا سردار زبدی ایل بِن ہجّدُوؔلیِم تھا۔


تب عزریاؔہ کاہِن اُس کے پِیچھے پِیچھے گیا اور اُس کے ساتھ خُداوند کے اسّی کاہِن اَور تھے جو بہادُر آدمی تھے۔


یہ سب عوبید ادُوم کی اَولاد میں سے تھے۔ وہ اور اُن کے بیٹے اور اُن کے بھائی خِدمت کے لِئے قُوّت کے اِعتبار سے قابِل آدمی تھے۔ یُوں عوبید ادُومی باسٹھ تھے۔


اور صدوؔق ایک جوان سُورما اور اُس کے آبائی گھرانے کے بائِیس سردار۔


پس تُمہارے بازُو قوّی ہوں اور تُم دِلیر رہو کیونکہ تُمہارا مالِک ساؤُل مَر گیا اور یہُوداؔہ کے گھرانے نے مَسح کر کے مُجھے اپنا بادشاہ بنایا ہے۔


اور خُداوند کا فرِشتہ اُسے دِکھائی دے کر اُس سے کہنے لگا کہ اَے زبردست سُورما! خُداوند تیرے ساتھ ہے۔


عمّی ایل چھٹا۔ اِشکار ساتواں۔ فعُلتی آٹھواں کیونکہ خُدا نے اُسے برکت بخشی تھی۔


سمعیاؔہ کے بیٹے عُتنی اور رفاایل اور عوبید اور اِلزباد جِن کے بھائی الِیہُو اور سماکیاؔہ سُورما تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات