۱-تواریخ 26:1 - کِتابِ مُقادّس1 دربانوں کے فرِیق یہ تھے۔ قورحیوں میں مسلمیاؔہ بِن قورؔے جو بنی آسف میں سے تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 دربانوں کی تقسیم: بنی قورحؔ میں سے: مِشلمیاہؔ بِن قورؔے جو بنی آسفؔ میں سے تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 रब के घर के सहन के दरवाज़ों पर पहरादारी करने के गुरोह भी मुक़र्रर किए गए। उनमें ज़ैल के आदमी शामिल थे : क़ोरह के ख़ानदान का फ़रद मसलमियाह बिन क़ोरे जो आसफ़ की औलाद में से था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 رب کے گھر کے صحن کے دروازوں پر پہرا داری کرنے کے گروہ بھی مقرر کئے گئے۔ اُن میں ذیل کے آدمی شامل تھے: قورح کے خاندان کا فرد مسلمیاہ بن قورے جو آسف کی اولاد میں سے تھا۔ باب دیکھیں |
اور اُس نے اپنے باپ داؤُد کے حُکم کے مُوافِق کاہِنوں کے فرِیقوں کو ہر روز کے فرض کے مُطابِق اُن کے کام پر اور لاویوں کو اُن کی خِدمت پر مُقرّر کِیا تاکہ وہ کاہِنوں کے رُوبرُو حمد اور خِدمت کریں اور دربانوں کو بھی اُن کے فرِیقوں کے مُطابِق ہر پھاٹک پر مُقرّر کِیا کیونکہ مَردِ خُدا داؤُد نے اَیسا ہی حُکم دِیا تھا۔