Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 23:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور تِیس برس کے اور اُس سے زِیادہ عُمر کے لاوی گِنے گئے اور اُن کی گِنتی ایک ایک آدمی کو شُمار کر کے اڑتِیس ہزار تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تیس بَرس اَور اُس سے زِیادہ عمر کے لیویوں کا شُمار کیا گیا تو وہ تعداد میں اڑتیس ہزار نکلے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तमाम उन लावियों को गिना गया जिनकी उम्र तीस साल या इससे ज़ायद थी। उनकी कुल तादाद 38,000 थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تمام اُن لاویوں کو گنا گیا جن کی عمر تیس سال یا اِس سے زائد تھی۔ اُن کی کُل تعداد 38,000 تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 23:3
5 حوالہ جات  

لاوؔی کے بیٹے یِہی تھے جو اپنے اپنے آبائی خاندان کے مُطابِق تھے۔ اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار جَیسا وہ نام بنام ایک ایک کر کے گِنے گئے یِہی ہیں۔ وہ بِیس برس اور اُس سے اُوپر کی عُمر سے خُداوند کے گھر کی خِدمت کا کام کرتے تھے۔


لاوِیوں کے مُتعلّق جو بات ہے وہ یہ ہے کہ پچّیس برس سے لے کر اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر میں وہ خَیمۂِ اِجتماع کی خِدمت کے کام کے لِئے اندر حاضِر ہُؤا کریں۔


اور اُس نے اِسرائیلؔ کے سب سرداروں کو کاہِنوں اور لاویوں سمیت اِکٹّھا کِیا۔


اور اِن کے عِلاوہ اُن کو بھی دیں جو تِین برس کی عُمر سے اور اُس سے اُوپر اُوپر مَردوں کے نسب نامہ میں شُمار کِئے گئے یعنی اُن کو جو اپنے اپنے فرِیق کی بارِیوں پر اپنے اپنے ذِمّہ کی خِدمت کو ہر روز کے فرض کے مُطابِق انجام دینے کو خُداوند کے گھر میں جاتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات