Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور حصروؔن کے بیٹے جو اُس سے پَیدا ہُوئے یہ ہیں۔ یرحمیئل اور رام اور کلُوبی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 بنی حِضرونؔ جو اُس سے پیدا ہُوئے: یرحمئیلؔ، رامؔ اَور کالبؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 हसरोन के तीन बेटे यरहमियेल, राम और कलूबी यानी कालिब थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 حصرون کے تین بیٹے یرحمئیل، رام اور کلوبی یعنی کالب تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:9
10 حوالہ جات  

اور یہُوداؔہ سے فارؔص اور زارؔح تمر سے پَیدا ہُوئے۔ اور فارؔص سے حصروؔن پَیدا ہُؤا اور حصروؔن سے راؔم پَیدا ہُؤا۔


یرحمیئل کے بھائی کالِب کے بیٹے یہ ہیں۔ مِیسا اُس کا پہلوٹھا جو زِیف کا باپ ہے اور حبرُوؔن کے باپ مریسہ کے بیٹے۔


اور حصروؔن سے راؔم پَیدا ہُؤا اور رام سے عِمّینداؔب پَیدا ہُؤا۔


اور وہ یَردؔن کے سارے گِرد و نواح میں جا کر گُناہوں کی مُعافی کے لِئے تَوبہ کے بپتِسمہ کی مُنادی کرنے لگا۔


اور حصروؔن کے کالِب اِفراؔتہ میں مَر جانے کے بعد حصروؔن کی بِیوی ابیاؔہ کے اُس سے اشُور پَیدا ہُؤا جو تقُوع کا باپ تھا۔


اکِیس نے پُوچھا کہ آج تُم نے کِدھر لُوٹ مار کی؟ داؤُد نے کہا یہُوداؔہ کے جنُوب اور یرحمییلیوں کے جنُوب اور قینِیوں کے جنُوب میں۔


اور اَیتان کا بیٹا عزریاہ تھا۔


اور رام سے عمِیّنداؔب پَیدا ہُؤا اور عمِیّنداؔب سے نحسوؔن پَیدا ہُؤا جو بنی یہُوداؔہ کا سردار تھا۔


اور حصروؔن کے پہلوٹھے یرحمیئل کے بیٹے یہ ہیں۔ رام جو اُس کا پہلوٹھا تھا اور بُونہ اور اورن اور اوضم اور اخیاہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات