Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور فارص کے بیٹے حصرون اور حمُول تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 بنی پیریزؔ: حِضرونؔ اَور حمُولؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 फ़ारस के दो बेटे हसरोन और हमूल थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 فارص کے دو بیٹے حصرون اور حمول تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:5
8 حوالہ جات  

اور بنی یہُوداہ یہ ہیں۔ عیر ؔاور اوناؔن اور سیلہؔ اور فارصؔ اور زارَحؔ۔ اِن میں سے عیرؔ اور اونانؔ مُلکِ کنعانؔ میں مَر چُکے تھے اور فارصؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ حصروؔن اور حمُولؔ۔


اور فارص کا نسب نامہ یہ ہے۔ فارص سے حصروؔن پَیدا ہُؤا۔


فارؔص کے بیٹے یہ ہیں یعنی حصروؔن جِس سے حصرونِیوں کا خاندان چلا اور حمُول جِس سے حمُولِیوؔں کا خاندان چلا۔


اور وہ عَمّینداؔب کا اور وہ ارؔنی کا اور وہ حصروؔن کا اور وہ فارؔص کا اور وہ یہُوداؔہ کا۔


اور یہُوداؔہ سے فارؔص اور زارؔح تمر سے پَیدا ہُوئے۔ اور فارؔص سے حصروؔن پَیدا ہُؤا اور حصروؔن سے راؔم پَیدا ہُؤا۔


اور اُس کی بہُو تمر کے اُس سے فارؔص اور زارح ہُوئے۔ یہُوداؔہ کے کُل پانچ بیٹے تھے۔


اور زارح کے بیٹے زِمرؔی اور اَیتان ہَیمان اور کلکُوؔل اور دارع یعنی کُل پانچ تھے۔


بنی یہُوداؔہ یہ ہیں۔ فارؔص حصروؔن اور کرمی اور حُور اور سوبل۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات