Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:18 - کِتابِ مُقادّس

18 اور حصروؔن کے بیٹے کالِب سے اُس کی بِیوی عزُوبہ اور یرِیعوؔت کے اَولاد ہُوئی۔ عزُوؔبہ کے بیٹے یہ ہیں یشر اور سُوباب اور اردُوؔن۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 کالبؔ بِن حِضرونؔ کی بیوی عزُوباہ اَور یریعوتؔ سے یہ فرزند پیدا ہُوئے: یشرؔ، شوبابؔ اَور اردونؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 कालिब बिन हसरोन की बीवी अज़ूबा के हाँ बेटी बनाम यरीओत पैदा हुई। यरीओत के बेटे यशर, सोबाब और अरदून थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 کالب بن حصرون کی بیوی عزوبہ کے ہاں بیٹی بنام یریعوت پیدا ہوئی۔ یریعوت کے بیٹے یشر، سوباب اور اردون تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:18
7 حوالہ جات  

اور ابِیجیلؔ سے عماسا پَیدا ہُؤا اور عماسا کا باپ اِسمٰعیلی یتر تھا۔


اور عزُوبہ مَر گئی اور کالِب نے اِفرات کو بیاہ لِیا جِس کے بطن سے حُور پَیدا ہُؤا۔


اور حصروؔن کے بیٹے جو اُس سے پَیدا ہُوئے یہ ہیں۔ یرحمیئل اور رام اور کلُوبی۔


اور حصروؔن کے کالِب اِفراؔتہ میں مَر جانے کے بعد حصروؔن کی بِیوی ابیاؔہ کے اُس سے اشُور پَیدا ہُؤا جو تقُوع کا باپ تھا۔


یرحمیئل کے بھائی کالِب کے بیٹے یہ ہیں۔ مِیسا اُس کا پہلوٹھا جو زِیف کا باپ ہے اور حبرُوؔن کے باپ مریسہ کے بیٹے۔


اور کالِب کی حرم عیفہ سے حاراؔن اور موضا اور جازِز پَیدا ہُوئے اور حاراؔن سے جازِز پَیدا ہُؤا۔


بنی یہُوداؔہ یہ ہیں۔ فارؔص حصروؔن اور کرمی اور حُور اور سوبل۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات