Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور رام سے عمِیّنداؔب پَیدا ہُؤا اور عمِیّنداؔب سے نحسوؔن پَیدا ہُؤا جو بنی یہُوداؔہ کا سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 رامؔ سے عَمّیندابؔ اَور عَمّیندابؔ سے نحشونؔ پیدا ہُوئے۔ نحشونؔ بنی یہُوداہؔ کا سردار ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 राम के हाँ अम्मीनदाब और अम्मीनदाब के हाँ यहूदाह के क़बीले का सरदार नहसोन पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 رام کے ہاں عمی نداب اور عمی نداب کے ہاں یہوداہ کے قبیلے کا سردار نحسون پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:10
11 حوالہ جات  

اور رامؔ سے عمّیندابؔ پَیدا ہُؤا اور عمّیندابؔ سے نحسوؔن پَیدا ہُؤا اور نحسوؔن سے سلموؔن پَیدا ہُؤا۔


یہُوداؔہ کے قبِیلہ سے نحسوؔن بِن عِمّیندابؔ۔


اور جو مشرِق کی طرف جِدھر سے سُورج نِکلتا ہے اپنے ڈیرے اپنے دَلوں کے مُطابِق لگائیں وہ یہُوداؔہ کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عِمّینداؔب کا بیٹا نحسوؔن بنی یہُوداؔہ کا سردار ہو۔


اور سب سے پہلے بنی یہُوداؔہ کے لشکر کا جھنڈا روانہ ہُؤا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے۔ اُن کے لشکر کا سردار عِمّیندابؔ کا بیٹا نحسوؔن تھا۔


اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل۔ پانچ مینڈھے۔ پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ عِمّیندابؔ کے بیٹے نحسوؔن کا ہدیہ تھا۔


سو پہلے دِن یہُوداؔہ کے قبِیلہ میں سے عِمّیندابؔ کے بیٹے نحسوؔن نے اپنا ہدیہ گُذرانا۔


اور ہارُونؔ نے نحسونؔ کی بہن عَمّینداؔب کی بیٹی الِیسبَعؔ سے بیاہ کِیا۔ اُس سے ندؔب اور اَبِیہُوؔ اور الیعزرؔ اور اِتمرؔ پَیدا ہُوئے۔


اور حصروؔن کے بیٹے جو اُس سے پَیدا ہُوئے یہ ہیں۔ یرحمیئل اور رام اور کلُوبی۔


اور نحسوؔن سے سَلما پَیدا ہُؤا اور سَلما سے بوعز پَیدا ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات