Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اوّل عزر تھا۔ عبدؔیاہ دُوسرا۔ الِیاؔب تِیسرا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 عزرؔ افسر اعلیٰ تھا، عبدیاہؔ کا درجہ دُوسرا تھا اَور اِلیابؔ کا تیسرا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 उनका लीडर अज़र ज़ैल के दस आदमियों पर मुक़र्रर था : अबदियाह, इलियाब,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اُن کا لیڈر عزر ذیل کے دس آدمیوں پر مقرر تھا: عبدیاہ، اِلیاب،

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:9
5 حوالہ جات  

اور جدّیوں میں سے بہتیرے الگ ہو کر بیابان کے قلعہ میں داؤُد کے پاس آ گئے۔ وہ زبردست سُورما اور جنگ آموختہ لوگ تھے جو ڈھال اور برچھی کا اِستعمال جانتے تھے۔ اُن کی صُورتیں اَیسی تِھیں جَیسی شیروں کی صُورتیں اور وہ پہاڑوں پر کی ہرنیوں کی مانِند تیز رَو تھے۔


مِسمنّہ چَوتھا۔ یِرمیاؔہ پانچواں۔


جدؔ پر ایک فَوج حملہ کرے گی پر وہ اُس کے دُنبالہ پر چھاپا مارے گا۔


اور جد کے حق میں اُس نے کہا:- جو کوئی جد کو بڑھائے وہ مُبارک ہو۔ وہ شیرنی کی طرح رہتا ہے اور بازُو بلکہ سر کے چاند تک کو پھاڑ ڈالتا ہے۔


اور ضروؔیاہ کے تِینوں بیٹے یوآب اور ابیشے اور عساہیل وہاں مَوجُود تھے اور عساہیل جنگلی ہرن کی مانِند سُبک پا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات