Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور اسماعیہ جِبعُونی جو تِیسوں میں سُورما اور اُن تِیسوں کا سردار تھا اور یِرمیاؔہ اور یحزِیئیل اور یُوحناؔن اور یُوزباد جدِیراتی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور گِبعونی اِشماعیاہؔ جو اُن تیسوں میں ایک جنگجو مَرد تھا اَورجو اُن تیسوں کا سردار تھا؛ یرمیاہؔ، یحزی ایل، یوحانانؔ، گِدیرہاتی یُوزبادؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 इसमायाह जिबऊनी जो दाऊद के 30 अफ़सरों का एक सूरमा और लीडर था, यरमियाह, यहज़ियेल, यूहनान, यूज़बद जदीराती,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اِسماعیاہ جِبعونی جو داؤد کے 30 افسروں کا ایک سورما اور لیڈر تھا، یرمیاہ، یحزی ایل، یوحنان، یوزبد جدیراتی،

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:4
8 حوالہ جات  

اور شعریم اور عدِیتیم اور جِدیرؔہ اور جدیرتِیم۔ یہ چَودہ شہر ہیں اور اُن کے گاؤں بھی ہیں۔


اور جب جِبعوؔن کے باشِندوں نے سُنا کہ یشُوع نے یرِیحُو اور عی سے کیا کیا کِیا ہے۔


اور اُن تِیسوں سرداروں میں سے تِین داؤُد کے ساتھ اُس چٹان پر یعنی عدُلاّم کے مغارہ میں اُتر گئے اور فِلستیوں کی فَوج رفائِیم کی وادی میں خَیمہ زن تھی۔


اخیعزر سردار تھا۔ پِھر یُوآؔس بنی سماعہ جِبعاتی اور یزئیل اور فلط جو عزماوؔت کے بیٹے تھے اور براکہ اور یاہُو عنتوتی۔


اِلعوزؔی اور یرِیموؔت اور بعلیاؔہ اور سمریاؔہ اور سفطیاؔہ خروفی۔


زبُولُون کا اِسماعیاؔہ بِن عبدؔیاہ نفتالی کا یرِیموؔت بِن عزرؔی ایل۔


تب جماعت کے بِیچ یحزی ایل بِن زکریاؔہ بِن بِنایاؔہ بن یعی ایل بِن متّنیاؔہ ایک لاوی پر جو بنی آسف میں سے تھا خُداوند کی رُوح نازِل ہُوئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات