Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اخیعزر سردار تھا۔ پِھر یُوآؔس بنی سماعہ جِبعاتی اور یزئیل اور فلط جو عزماوؔت کے بیٹے تھے اور براکہ اور یاہُو عنتوتی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 احیعزر اُن کا سردار تھا اَور یُوآشؔ یہ دونوں گبعاتھی شِماعاؔ کے بیٹے تھے؛ یزی ایل اَور پِلیتؔ جو عزماوتؔ کے بیٹے تھے؛ براکاہؔ اَور عناتوتی یِہُو،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 उनका राहनुमा अख़ियज़र, फिर युआस (दोनों समाआह जिबियाती के बेटे थे), यज़ियेल और फ़लत (दोनों अज़मावत के बेटे थे), बराका, याहू अनतोती,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اُن کا راہنما اخی عزر، پھر یوآس (دونوں سماعہ جِبعاتی کے بیٹے تھے)، یزی ایل اور فلط (دونوں ازماوت کے بیٹے تھے)، براکہ، یاہو عنتوتی،

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:3
8 حوالہ جات  

تقوعی عِقّیِس کا بیٹا عِیرا۔ ابیؔعزر عنتوتی۔


عزماوؔت بحرُومی۔ الیِحبا سعلبُونی۔


اُسی کے بیٹوں میں سے سات آدمی ہمارے حوالہ کر دِئے جائیں اور ہم اُن کو خُداوند کے لِئے خُداوند کے چُنے ہُوئے ساؤُل کے جِبعہ میں لٹکا دیں گے۔ بادشاہ نے کہا مَیں دے دُوں گا۔


اور وہ قاصِد ساؤُل کے جِبعہ میں آئے اور اُنہوں نے لوگوں کو یہ باتیں کہہ سُنائِیں اور سب لوگ چِلاّ چِلاّ کر رونے لگے۔


اُن کے پاس کمانیں تِھیں اور وہ فلاخن سے پتّھر مارتے اور کمان سے تِیر چلاتے وقت دہنے اور بائیں دونوں ہاتھوں کو کام میں لا سکتے تھے اور ساؤُل کے بِنیمِینی بھائیوں میں سے تھے۔


اور اسماعیہ جِبعُونی جو تِیسوں میں سُورما اور اُن تِیسوں کا سردار تھا اور یِرمیاؔہ اور یحزِیئیل اور یُوحناؔن اور یُوزباد جدِیراتی۔


اور چَوتھے دِن وہ براکاؔہ کی وادی میں اِکٹّھے ہُوئے کیونکہ اُنہوں نے وہاں خُداوند کو مُبارک کہا اِس لِئے کہ اُس مقام کا نام آج تک براکاؔہ کی وادی ہے۔


عرباتی ابی علبُوؔن۔ برحُومی عزماوؔت۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات