Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 11:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اور داؤُد قلعہ میں رہنے لگا۔ اِس لِئے اُنہوں نے اُس کا نام داؤُد کا شہر رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَور داویؔد قلعہ میں رہنے لگے اِس لیٔے یہ داویؔد کا شہر کہلانے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 यरूशलम पर फ़तह पाने के बाद दाऊद क़िले में रहने लगा। उसने उसे ‘दाऊद का शहर’ क़रार दिया

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 یروشلم پر فتح پانے کے بعد داؤد قلعے میں رہنے لگا۔ اُس نے اُسے ’داؤد کا شہر‘ قرار دیا

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 11:7
5 حوالہ جات  

مَیں تو اپنے بادشاہ کو اپنے کوہِ مُقدّس صِیُّون پر بِٹھا چُکا ہُوں۔


اور یبُوس کے باشِندوں نے داؤُد سے کہا کہ تُو یہاں آنے نہ پائے گا تَو بھی داؤُد نے صِیُّون کا قلعہ لے لِیا۔ یِہی داؤُد کا شہر ہے۔


تَو بھی داؤُد نے صِیُّون کا قلعہ لے لِیا۔ وُہی داؤُد کا شہر ہے۔


اور داؤُد نے کہا کہ جو کوئی پہلے یبُوسیوں کو مارے وہ سردار اور سِپہ سالار ہو گا اور یُوآب بِن ضرُوؔیاہ پہلے چڑھ گیا اور سردار بنا۔


اور اُس نے شہر کو گِرداگِرد یعنی مِلّو سے لے کر گِرداگِرد بنایا اور یُوآب نے باقی شہر کی مرمّت کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات