Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 10:6 - کِتابِ مُقادّس

6 پس ساؤُل مَر گیا اور اُس کے تِینوں بیٹے بھی اور اُس کا سارا خاندان یک لخت مَر مِٹا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 پس شاؤل اَور اُس کے تینوں بیٹے مَر گیٔے اَور اُس کا سارا خاندان نابود ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 यों उस दिन साऊल, उसके तीन बेटे और उसका तमाम घराना हलाक हो गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 یوں اُس دن ساؤل، اُس کے تین بیٹے اور اُس کا تمام گھرانا ہلاک ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 10:6
8 حوالہ جات  

پر اگر تُم اب بھی شرارت ہی کرتے جاؤ تو تُم اور تُمہارا بادشاہ دونوں کے دونوں نابُود کر دِئے جاؤ گے۔


جب اُس نے خُدا کے صندُوق کا ذِکر کِیا تو وہ کُرسی پر سے پچھاڑ کھا کر پھاٹک کے کنارے گِرا اور اُس کی گردن ٹُوٹ گئی اور وہ مَر گیا کیونکہ وہ بُڈّھا اور بھاری آدمی تھا۔ وہ چالِیس برس بنی اِسرائیل کا قاضی رہا۔


سو ساؤُل اور اُس کے تِینوں بیٹے اور اُس کا سِلاح بردار اور اُس کے سب لوگ اُسی دِن ایک ساتھ مَر مِٹے۔


جب اُس کے سِلاح بردار نے دیکھا کہ ساؤُل مَر گیا تو وہ بھی تلوار پر گِرا اور مَر گیا۔


جب سب اِسرائیلی لوگوں نے جو وادی میں تھے دیکھا کہ لوگ بھاگ نِکلے اور ساؤُل اور اُس کے بیٹے مَر گئے تو وہ اپنے شہروں کو چھوڑ کر بھاگ گئے اور فِلستی آ کر اُن میں بسے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات