Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:4 - کِتابِ مُقادّس

4 نُوح سِم حام اور یافت۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 بنی نُوح: شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 और नूह थी। नूह के तीन बेटे सिम, हाम और याफ़त थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اور نوح تھی۔ نوح کے تین بیٹے سِم، حام اور یافت تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:4
16 حوالہ جات  

اور نُوحؔ پانچ سَو برس کا تھا جب اُس سے سم، حام اور یافت پَیدا ہُوئے۔


نُوحؔ کے بیٹے جو کشتی سے نِکلے سِمؔ حامؔ اور یافتؔ تھے اور حام کنعانؔ کا باپ تھا۔


اور نہ پہلی دُنیا کو چھوڑا بلکہ بے دِین دُنیا پر طُوفان بھیج کر راست بازی کے مُنادی کرنے والے نُوح کو مع اَور سات آدمِیوں کے بچا لِیا۔


اِیمان ہی کے سبب سے نُوح نے اُن چِیزوں کی بابت جو اُس وقت تک نظر نہ آتی تِھیں ہدایت پا کر خُدا کے خَوف سے اپنے گھرانے کے بچاؤ کے لِئے کشتی بنائی جِس سے اُس نے دُنیا کو مُجرِم ٹھہرایا اور اُس راست بازی کا وارِث ہُؤا جو اِیمان سے ہے۔


اور جَیسا نُوح کے دِنوں میں ہُؤا تھا اُسی طرح اِبنِ آدمؔ کے دِنوں میں بھی ہو گا۔


اور وہ قیناؔن کا اور وہ اَرفکسد کا اور وہ سِم کا اور وہ نُوح کا اور وہ لَمک کا۔


تو اگرچہ یہ تِین شخص نُوح اور دانی ایل اور ایُّوؔب اُس میں مَوجُود ہوں تَو بھی خُداوند خُدا فرماتا ہے کہ وہ اپنی صداقت سے فقط اپنی ہی جان بچائیں گے۔


اور نُوحؔ کی کُل عُمر ساڑھے نو سَو برس کی ہُوئی۔ تب اُس نے وفات پائی۔


اور خُداوند نے نُوحؔ سے کہا کہ تُو اپنے پُورے خاندان کے ساتھ کشتی میں آ کیونکہ مَیں نے تُجھی کو اپنے سامنے اِس زمانہ میں راست باز دیکھا ہے۔


یِہی تِینوں نُوحؔ کے بیٹے تھے اور اِن ہی کی نسل ساری زمِین پر پَھیلی۔


حنُوک متُوؔسِلح لمک۔


بنی یافت۔ جُمر اور ماجُوؔج اور مادَؔی اور یاوان اور تُوبل اور مسک اور تِیراس ہیں۔


نُوحؔ کے بیٹوں سِمؔ حامؔ اور یافتؔ کی اَولاد یہ ہیں۔ طُوفان کے بعد اُن کے ہاں بیٹے پَیدا ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات