Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:34 - کِتابِ مُقادّس

34 اور ابرہامؔ سے اِضحاق پَیدا ہُؤا۔ بنی اِضحاق عیسَو اور اِسرائیل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 اَبراہامؔ اِصحاقؔ کے والد تھے۔ بنی اِصحاقؔ: عیسَوؔ اَور اِسرائیل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 इब्राहीम के बेटे इसहाक़ के दो बेटे पैदा हुए, एसौ और इसराईल।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 ابراہیم کے بیٹے اسحاق کے دو بیٹے پیدا ہوئے، عیسَو اور اسرائیل۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:34
12 حوالہ جات  

اُس نے کہا کہ تیرا نام آگے کو یعقُوبؔ نہیں بلکہ اِسرائیلؔ ہو گا کیونکہ تُو نے خُدا اور آدمِیوں کے ساتھ زور آزمائی کی اور غالِب ہُؤا۔


اور اُس نے اُس سے خَتنہ کا عہد باندھا اور اِسی حالت میں ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا اور آٹھویں دِن اُس کا خَتنہ کِیا گیا اور اِضحاقؔ سے یعقُوبؔ اور یعقُوبؔ سے بارہ قبِیلوں کے بزُرگ پَیدا ہُوئے۔


اور وہ یعقُوبؔ کا اور وہ اِضحاقؔ کا اور وہ ابرہامؔ کا اور وہ تارؔہ کا اور وہ نحُور کا۔


ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا اور اِضحاقؔ سے یعقُوبؔ پَیدا ہُؤا اور یعقُوبؔ سے یہُوداؔہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔


ابرہامؔ کے بیٹے اِضحاق اور اِسمٰعیل تھے۔


اور بنی مِدیان۔ عیفہ اور عِفر اور حنُوک اور ابیداعؔ اور الدؔعا ہیں۔ یہ سب بنی قطُورہ ہیں۔


اور ابرہامؔ کے بیٹے اِضحاقؔ کا نسب نامہ یہ ہے۔ ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا۔


تب یعقُوبؔ نے اُس سے کہا کہ مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں تُو مُجھے اپنا نام بتا دے۔ اُس نے کہا کہ تُو میرا نام کیوں پُوچھتا ہے؟ اور اُس نے اُسے وہاں برکت دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات