3 حنُوک متُوؔسِلح لمک۔
3 حنوخؔ، متُوسِلحؔ، لمکؔ، نُوح۔
3 हनूक, मतूसिलह, लमक,
3 حنوک، متوسلح، لمک،
اِن کے بارے میں حنُوک نے بھی جو آدمؔ سے ساتوِیں پُشت میں تھا یہ پیشِین گوئی کی تھی کہ دیکھو۔ خُداوند اپنے لاکھوں مُقدّسوں کے ساتھ آیا۔
اِیمان ہی سے حنُوؔک اُٹھا لِیا گیا تاکہ مَوت کو نہ دیکھے اور چُونکہ خُدا نے اُسے اُٹھا لِیا تھا اِس لِئے اُس کا پتہ نہ مِلا کیونکہ اُٹھائے جانے سے پیشتر اُس کے حق میں یہ گواہی دی گئی تھی کہ یہ خُدا کو پسند آیا ہے۔
قِینان مَہلل ایل یارِد۔
نُوح سِم حام اور یافت۔