Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اور اروادی اور صِماری اور حماتی پَیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَروادیؔ، ضِماریؔ اَور حماتیؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 अरवादी, समारी और हमाती।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اروادی، صماری اور حماتی۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:16
6 حوالہ جات  

سو سُلیماؔن نے اور اُس کے ساتھ سارے اِسرائیلؔ یعنی ایک بڑی جماعت نے جو حمات کے مدخل سے لے کر مِصرؔ کی نہر تک کی حدُود سے آئی تھی خُداوند ہمارے خُدا کے حضُور سات روز اور پِھر سات روز اَور یعنی چَودہ روز عِید منائی۔


پِھر کوہِ ہور سے حَمات کے مدخل تک تُم اِس طرح اپنی حد مُقرّر کرنا کہ وہ صِداد سے جا مِلے۔


اور اروادیؔ اور صماری ؔاور حماتیؔ پَیدا ہُوئے اور بعد میں کنعانی قبِیلے پَھیل گئے۔


اور حوّی اور عرقی اور سِینی۔


بنی سِم۔ عیلام اور اسُور اور ارفکسد اور لُود اور اراؔم اور عُوض اور حُول اور جتر اور مسک ہیں۔


صَیدا اور اروَد کے رہنے والے تیرے ملاّح تھے اور اَے صُور تیرے دانِش مند تُجھ میں تیرے ناخُدا تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات