Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور فترُوسی اور کسلوُحی (جِن سے فِلستی نِکلے) اور کفتُوری پَیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 فتروسیم، کسلوحیم (جِن سے فلسطینی قوم نکلی) اَور کفتُوری۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 फ़तरूसी, कसलूही (जिनसे फ़िलिस्ती निकले) और कफ़तूरी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 فتروسی، کسلوحی (جن سے فلستی نکلے) اور کفتوری۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:12
6 حوالہ جات  

خُداوند فرماتا ہے اَے بنی اِسرائیل! کیا تُم میرے لِئے اہِلِ کُوش کی اَولاد کی مانِند نہیں ہو؟ کیا مَیں اِسرائیل کو مُلکِ مِصرؔ سے اور فلِستِیوں کو کفتُور سے اور ارامیوں کو قِیر سے نہیں نِکال لایا ہُوں؟


یہ اُس دِن کے سبب سے ہو گا جو آتا ہے کہ سب فلِستِیوں کو غارت کرے اور صُور اور صَیدا سے ہر مددگار کو جو باقی رہ گیا ہے نیست کرے کیونکہ خُداوند فلِستِیوں کو یعنی کَفتور کے جزِیرہ کے باقی لوگوں کو غارت کرے گا۔


اَیسے ہی عَوّیوں کو جو اپنی بستیوں میں غَزّہ ؔتک بسے ہُوئے تھے کَفتورِیوں نے جو کَفتورہؔ سے نِکلے تھے ہلاک کِیا اور اُن کی جگہ آپ بس گئے)۔


اور فتروسیؔ اور کَسلوحیؔ (جِن سے فلستی نِکلے) اور کفتورؔی پَیدا ہُوئے۔


اور مِصرؔ سے لُودی اور عنامی اور لِہابی اور نفتُوحی۔


اور کنعاؔن سے صَیدا جو اُس کا پہلوٹھا تھا اور حِتّ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات