Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور کُوؔش سے نمرُود پَیدا ہُؤا۔ زمِین پر پہلے وُہی بہادُری کرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 کُوشؔ نِمرودؔ کا باپ تھا، نِمرودؔ جو رُوئے زمین پر پہلا زبردست سُورما کے طور پر مشہُور ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 नमरूद भी कूश का बेटा था। वह ज़मीन पर पहला सूरमा था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 نمرود بھی کوش کا بیٹا تھا۔ وہ زمین پر پہلا سورما تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:10
4 حوالہ جات  

اور وہ اسُور کے مُلک کو اور نِمرُود کی سرزمِین کے مدخلوں کو تلوار سے وِیران کریں گے اور جب اسُور ہمارے مُلک میں آ کر ہماری حدُود کو پایمال کرے گا تو وہ ہم کو رہائی بخشے گا۔


اور بنی کُوش۔ سبا اور حوِیلہ اور سبتہ اور رعماؔہ اور سبتکہ ہیں۔ اور بنی رعماہ۔ سبا اور ددان ہیں۔


اور مِصرؔ سے لُودی اور عنامی اور لِہابی اور نفتُوحی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات