Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زکریاہ 7:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 تَب قادرمُطلق یَاہوِہ کا کلام مُجھ پر نازل ہُوا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 تب ربُّ الافواج کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 तब मुझे रब्बुल-अफ़वाज से जवाब मिला,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 تب مجھے رب الافواج سے جواب ملا،

باب دیکھیں کاپی




زکریاہ 7:4
3 حوالہ جات  

چنانچہ خُداوؔند، قادرمُطلق یَاہوِہ، اُس کے قوی ہیکل سپاہیوں پر اَیسی وَبا نازل کریں گے جو اُنہیں لاغر کر دے گی؛ اَور اُس کی شان و شوکت ایک بھڑکتے ہُوئے شُعلے کی مانند جَلا دی جائے گی۔


اَور قادرمُطلق یَاہوِہ کے گھر کے کاہِنوں اَور نبیوں سے پُوچھیں، ”کیا ہم پانچویں مہینے میں ماتم کریں اَور روزہ رکھیں کہ نہیں، جَیسا کہ ہم کیٔی سالوں سے کرتے آ رہے ہیں؟“


”مُلک کے سَب لوگوں اَور کاہِنوں سے پُوچھو، ’جَب تُم نے پانچویں اَور ساتویں مہینے میں گُزرے ستّر برسوں تک روزہ رکھا اَور ماتم کیا تو کیا حقیقت میں تُم نے میرے ہی لیٔے روزہ رکھا تھا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات