Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زکریاہ 6:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 پہلے رتھ کے گھوڑے لال، دُوسرے کے سیاہ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 پہلے رتھ کے گھوڑے سُرنگ۔ دُوسرے کے مُشکی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 पहले रथ के घोड़े सुर्ख़, दूसरे के स्याह,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 پہلے رتھ کے گھوڑے سرخ، دوسرے کے سیاہ،

باب دیکھیں کاپی




زکریاہ 6:2
5 حوالہ جات  

مَیں نے رات کو رُویا میں دیکھا کہ ایک شخص لال گھوڑے پر سوار وادی میں مہندی کے درختوں کے درمیان کھڑا تھا اَور اُس کے پیچھے لال، بھورے اَور سفید رنگ کے گھوڑے تھے۔


وہ فرشتہ مُجھے رُوح میں ایک بیابان میں لے گیا۔ وہاں مَیں نے ایک عورت کو قِرمزی رنگ والے ایک اَیسے حَیوان پر سوار دیکھا جِس کے سارے جِسم پر خُدا کی نِسبت کُفر آمیز نام لکھے ہویٔے تھے، اَور جِس کے سات سَر اَور دس سینگ تھے۔


پھر آسمان پر ایک اَور نِشان دِکھائی دیا یعنی ایک بڑا سا لال اَژدہا جِس کے سات سَر اَور دس سینگ تھے اَور اُس کے سات سَروں پر سات شاہی تاج تھے۔


سیاہ گھوڑوں والا رتھ شمالی مُلک کی طرف اَور سفید گھوڑوں والا مغربی مُلک کی طرف، چتکبرے گھوڑوں والا جُنوبی مُلک کی طرف جا رہے ہیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات