Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زکریاہ 5:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 مَیں نے پھر دیکھا کہ میرے سامنے ایک اُڑتا ہُوا طُومار ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 پِھر مَیں نے آنکھ اُٹھا کر نظر کی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک اُڑتا ہُؤا طُومار ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 मैंने एक बार फिर अपनी नज़र उठाई तो एक उड़ता हुआ तूमार देखा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 مَیں نے ایک بار پھر اپنی نظر اُٹھائی تو ایک اُڑتا ہوا طومار دیکھا۔

باب دیکھیں کاپی




زکریاہ 5:1
9 حوالہ جات  

فرشتہ نے مُجھ سے پُوچھا، ”تُمہیں کیا دکھائی دے رہاہے؟“ مَیں نے جَواب دیا، ”مُجھے ایک اُڑتا ہُوا طُومار دکھائی دے رہاہے، جِس کی لمبائی بیس ہاتھ اَور چوڑائی دس ہاتھ ہے۔“


یَاہوِہ نے مُجھ سے کہا، ”ایک بڑا طُومار لے اَور اُس پر کسی مَعمولی قلم سے لِکھ: مَہیر شالال حاش بزؔ۔“


وہ اَپنے ہاتھ میں کھُلی ہُوئی ایک چُھوٹی کِتاب تھامے ہویٔے تھا۔ اُس نے اَپنا داہنا پاؤں سمُندر پر اَور بایاں زمین پر رکھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات