زکریاہ 4:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ11 پھر مَیں نے فرشتہ سے پُوچھا، ”یہ دونوں زَیتُون کے درخت جو چراغدان کے داہنے بائیں ہیں، کیا ہیں؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 تب مَیں نے اُس سے پُوچھا کہ یہ دونوں زَیتُون کے درخت جو شمعدان کے دہنے بائیں ہیں کیا ہیں؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 मैंने मज़ीद पूछा, “शमादान के दाएँ बाएँ के ज़ैतून के दो दरख़्तों से क्या मुराद है? باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 مَیں نے مزید پوچھا، ”شمع دان کے دائیں بائیں کے زیتون کے دو درختوں سے کیا مراد ہے؟ باب دیکھیں |