زکریاہ 10:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 مَیں اُنہیں مُلک مِصر سے واپس لاؤں گا، اَور اُنہیں مُلک اشُور سے جمع کروں گا۔ مَیں اُنہیں گِلعادؔ اَور لبانونؔ کی سرزمین میں پھر بساؤں گا، اَور اُنہیں اِتنا بڑھاؤں گا کہ اُن کے لیٔے جگہ کی گنجائش نہ رہے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 مَیں اُن کو مُلکِ مِصرؔ سے واپس لاؤُں گا اور اؔسُور سے جمع کرُوں گا اور جِلعاد اور لُبنان کی سرزمِین میں پُہنچاؤُں گا۔ یہاں تک کہ اُن کے لِئے گُنجایش نہ ہو گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 मैं उन्हें मिसर से वापस लाऊँगा, असूर से इकट्ठा करूँगा। मैं उन्हें जिलियाद और लुबनान में लाऊँगा, तो भी उनके लिए जगह काफ़ी नहीं होगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 مَیں اُنہیں مصر سے واپس لاؤں گا، اسور سے اکٹھا کروں گا۔ مَیں اُنہیں جِلعاد اور لبنان میں لاؤں گا، توبھی اُن کے لئے جگہ کافی نہیں ہو گی۔ باب دیکھیں |