Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




روت 1:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 یَاہوِہ کرے کہ تُم پھر سے بیاہ کر لو اَور اَپنے اَپنے خَاوند کے گھر میں راحت پاؤ۔“ تَب اُس نے اُنہیں چُوما اَور وہ زار زار رونے لگیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 خُداوند یہ کرے کہ تُم کو اپنے اپنے شَوہر کے گھر میں آرام مِلے۔ تب اُس نے اُن کو چُوما اور وہ چِلاّ چِلاّ کر رونے لگِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 वह आपको नए घर और नए शौहर मुहैया करके सुकून दे।” यह कहकर उसने उन्हें बोसा दिया। दोनों रो पड़ीं

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 وہ آپ کو نئے گھر اور نئے شوہر مہیا کر کے سکون دے۔“ یہ کہہ کر اُس نے اُنہیں بوسہ دیا۔ دونوں رو پڑیں

باب دیکھیں کاپی




روت 1:9
8 حوالہ جات  

ایک دِن رُوتؔ کی ساس نعومیؔ نے اُس سے کہا: ”میری بیٹی! کیوں نہ مَیں تمہارے لیٔے کویٔی گھر تلاش کروں جہاں تمہاری سَب ضرورتیں پُوری ہُوں۔


وہ سَب بہت روئے اَور گلے مِل کر پَولُسؔ کے بوسے لیٔے۔


یُوسیفؔ نے اَپنے سَب بھائیوں کو چُوما اَور اُن سے مِل کر روئے۔ اُس کے بعد اُن کے بھایٔی بھی یُوسیفؔ کے ساتھ بات چیت کرنے لگے۔


تَب یعقوب نے راخلؔ کو چُوما اَور یعقوب زاروقطار رونے لگے۔


چنانچہ یعقوب اُن کے پاس گئے اَور اُنہیں چُوما۔ جَب اِصحاقؔ نے عیسَوؔ کی پوشاک کی خُوشبو پائی تو اُنہیں برکت دی اَور فرمایا، ”میرے بیٹے کی خُوشبو اُس کھیت کی مہک کی مانند ہے جسے یَاہوِہ نے برکت دی ہو۔


نعومیؔ نے اَپنی بہوؤں سے کہا: ”تُم دونوں اَپنے اَپنے میکے لَوٹ جاؤ۔ جَیسے تُم اَپنے مرحُوم شوہروں اَور مُجھ سے مہربانی سے پیش آئیں وَیسے ہی یَاہوِہ تُم پر بھی مہربان ہو۔


اَور اُس سے کہا، ”ہم تو تمہارے ساتھ لَوٹ کر تمہارے ہی لوگوں میں جایٔیں گی۔“


تُم نے مُجھے میرے نواسوں اَور میری بیٹیوں کو اُن کی رخصت کے وقت چُومنے کا موقع بھی نہ دیا۔ تُم نے بڑی بیہودہ حرکت کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات