Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 4:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 ”اِسی واسطے حضرت اَبراہامؔ کا ایمان اُن کے واسطے راستبازی شُمار کیا گیا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اِسی سبب سے یہ اُس کے لِئے راست بازی گِنا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 उसके इस ईमान की वजह से अल्लाह ने उसे रास्तबाज़ क़रार दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اُس کے اِس ایمان کی وجہ سے اللہ نے اُسے راست باز قرار دیا۔

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 4:22
3 حوالہ جات  

پس جِس شخص کو خُدا اُس کے کاموں کا لِحاظ کیٔے بغیر راستباز ٹھہراتا ہے، داویؔد بھی اُس کی مُبارک حالی کا ذِکر اِس طرح کرتے ہیں،


کیونکہ کِتاب مُقدّس کیا کہتی ہے؟ ”حضرت اَبراہامؔ خُدا پر ایمان لایٔے اَور یہ اُن کے واسطے راستبازی شُمار کیا گیا۔“


اَبرامؔ یَاہوِہ پر ایمان لائے اَور یَاہوِہ نے اُن کے ایمان کو اَبرامؔ کے حق میں راستبازی شُمار کیا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات