Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 16:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 میرے رشتہ دار ہیرودیوں سے سلام کہو۔ نرکِسُّسؔ کے گھر والوں میں سے اُنہیں جو خُداوؔند میں ہیں، سلام کہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 میرے رِشتہ دار ہیرودیوؔن سے سلام کہو۔ نَرکِسُّس کے اُن گھر والوں سے سلام کہو جو خُداوند میں ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 मेरे हमवतन हेरोदियोन को सलाम और इसी तरह नरकिस्सुस के उन घरवालों को भी जो मसीह के पीछे हो लिए हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 میرے ہم وطن ہیرودیون کو سلام اور اِسی طرح نرکسس کے اُن گھر والوں کو بھی جو مسیح کے پیچھے ہو لئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 16:11
4 حوالہ جات  

میرا ہم خدمت تِیمُتھِیُس اَور میرے رشتہ دار لُوکِیُسؔ، یاسونؔ اَور سوسِپطرُسؔ تُمہیں سلام کہتے ہیں۔


اندرُنیکُسؔ اَور یُونِیاسؔ سے سلام کہو۔ وہ میرے رشتہ دار ہیں اَور میرے ساتھ قَید میں بھی رہے تھے۔ وہ رسولوں میں مشہُور ہیں اَور مُجھ سے پہلے المسیح پر ایمان لا چُکے تھے۔


کاش اَیسا ہو سَکتا کہ اَپنے یہُودی بھائیوں کی خاطِر جو جِسم کے لِحاظ سے میری قوم کے لوگ ہیں، میں خُود ملعُون ہوکر المسیح سے محروم ہو جاتا!


ترُوفَینہؔ اَور ترُوفَوسہؔ سے سلام کہو جو خُداوؔند کی خدمت میں بہت محنت کرتی ہیں۔ عزیزہ پرسِسؔ سے سلام کہو جِس نے خُداوؔند کی خاطِر بہت محنت کی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات