Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 15:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 مَیں تمہارے پاس آنا چاہتا تھا لیکن اکثر کویٔی نہ کویٔی رُکاوٹ پیش آتی رہی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اِسی لِئے مَیں تُمہارے پاس آنے سے بار بار رُکا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 यही वजह है कि मुझे इतनी दफ़ा आपके पास आने से रोका गया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 یہی وجہ ہے کہ مجھے اِتنی دفعہ آپ کے پاس آنے سے روکا گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 15:22
3 حوالہ جات  

اَے بھائیو اَور بہنوں! میں نہیں چاہتا کہ تُم اِس بات سے ناواقِف رہو کہ مَیں نے بارہا تمہارے پاس آنے کا اِرادہ کیا تاکہ جَیسے غَیریہُودیوں میں میری خدمت پھل لائی، تُم میں بھی لایٔے۔ مگر کویٔی نہ کویٔی رُکاوٹ پیدا ہوتی رہی۔


لیکن یُوحنّا نے اُنہیں منع کرتے ہُوئے کہا، ”مُجھے تو آپ سے پاک غُسل لینے کی ضروُرت ہے اَور آپ میرے پاس آئے ہیں؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات