Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 14:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اِس لیٔے اَپنی نیکی کی بدنامی نہ ہونے دو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 پس تُمہاری نیکی کی بدنامی نہ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 ऐसा न हो कि लोग उस अच्छी चीज़ पर कुफ़र बकें जो आपको मिल गई है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 ایسا نہ ہو کہ لوگ اُس اچھی چیز پر کفر بکیں جو آپ کو مل گئی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 14:16
6 حوالہ جات  

بُرائی کا جَواب بُرائی سے مت دو، وُہی کرنے کی سوچا کرو جو سَب کی نظر میں اَچھّا ہے۔


ہر طرح کی بدی سے دُور رہو۔


چنانچہ صُبح کا اجالا ہونے تک، وہ اُس کے قدموں میں لیٹی رہی لیکن اِس سے پیشتر کہ رَوشنی ہوتی وہ اُٹھ گئی۔ بُوعزؔ نے کہا، ”یہ ظاہر نہ ہونے دینا کہ کویٔی عورت کھلیان میں آئی تھی۔“


اَپنے نَفس پر قابُو رکھیں اَور پاک دامن ہوں، گھر کا کام کاج کرنے والی اَور مہربان ہوں اَور اَپنے شوہروں کے تابع رہیں تاکہ خُدا کے کلام کی بدنامی نہ ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات