Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مکاشفہ 5:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اُس برّہ نے آگے بڑھ کر، اُس تخت نشین کے داہنے ہاتھ سے وہ کِتاب لے لی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اُس نے آ کر تخت پر بَیٹھے ہُوئے کے دہنے ہاتھ سے اُس کِتاب کو لے لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 लेले ने आकर तख़्त पर बैठनेवाले के दहने हाथ से तूमार को ले लिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 لیلے نے آ کر تخت پر بیٹھنے والے کے دہنے ہاتھ سے طومار کو لے لیا۔

باب دیکھیں کاپی




مکاشفہ 5:7
3 حوالہ جات  

پھر مَیں نے اُس تخت نشین کے داہنے ہاتھ میں ایک کِتاب دیکھی جو اَندر اَور باہر دونوں طرف سے لکھی ہُوئی تھی اَور اُسے سات مُہریں لگا کر بند کیا گیا تھا۔


یِسوعؔ المسیح کا مُکاشفہ جو اُنہیں خُدا نے عطا فرمایا تاکہ وہ اَپنے بندوں کو وہ باتیں دِکھائے جِن کا جلد ہونا ضروُری ہے۔ اَور حُضُور نے اَپنا فرشتہ بھیج کر یہ باتیں اَپنے خادِم یُوحنّا پر ظاہر کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات