مکاشفہ 11:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ14 دُوسری آفت ختم ہویٔی۔ اَب دیکھو تیسری آفت جلدی آنے والی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 دُوسرا افسوس ہو چُکا۔ دیکھو تِیسرا افسوس جلد ہونے والا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 दूसरा अफ़सोस गुज़र गया, लेकिन अब तीसरा अफ़सोस जल्द होनेवाला है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 دوسرا افسوس گزر گیا، لیکن اب تیسرا افسوس جلد ہونے والا ہے۔ باب دیکھیں |