Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 96:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 شان و شوکت اُن کے سامنے ہیں؛ اَور قُدرت اَور جلال اُن کے پاک مَقدِس میں ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 عظمت اور جلال اُس کے حضُور میں ہیں۔ قُدرت اور جمال اُس کے مَقدِس میں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 उसके हुज़ूर शानो-शौकत, उसके मक़दिस में क़ुदरत और जलाल है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اُس کے حضور شان و شوکت، اُس کے مقدِس میں قدرت اور جلال ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 96:6
13 حوالہ جات  

اَے میری جان، یَاہوِہ کی سِتائش کر۔ اَے یَاہوِہ، میرے خُدا! آپ نہایت عظیم ہیں؛ آپ شان و شوکت سے مُلبّس ہیں۔


یَاہوِہ بادشاہی کرتے ہیں، وہ عظمت و جلال سے مُلبّس ہیں؛ یَاہوِہ عظمت و جلال سے کمربستہ ہیں اَور طاقت سے مُسلّح ہیں۔ دُنیا اَپنی جگہ پر مضبُوطی سے قائِم ہے؛ اُسے اُس کے مقام سے ہٹایا نہیں جا سَکتا۔


شان و شوکت اُن کے سامنے ہیں؛ اَور قُدرت اَور شادمانی اُن کی حُضُوری میں ہیں۔


بیٹا خُدا کے جلال کا عکس اَور اُس کی ذات کا عَین نقش ہے، اَور اَپنے قُدرتی کلام سے پُوری کایِٔنات کو سَنبھالتا ہے۔ اَور وہ گُناہوں سے پاک کرنے کے بعد، عالمِ بالا پر جا کر خُدا کے داہنی طرف تخت نشین ہُوئے۔


صِیّونؔ سے جو حُسن میں کامل ہے، خُدا جلوہ گِر ہوتے ہیں۔


یَاہوِہ کی آواز سے ہِرنیوں کے حَمل گِر جاتے ہیں؛ وہ جنگلوں کو بے برگ کردیتی ہے۔ اَور اُن کے ہیکل میں ہر کویٔی پُکار اُٹھتا ہے، ”یَاہوِہ کا جلال ہی جلال!“


مَیں نے یَاہوِہ سے ایک درخواست کی ہے، میں یہ چاہتا ہُوں: عمر بھر میں یَاہوِہ کے گھر میں رہُوں، یَاہوِہ کا جمال دیکھتا رہُوں اَور اُنہیں اُس کے مَقدِس میں ڈھونڈتا رہُوں۔


آسمان خُدا کا جلال ظاہر کرتا ہے؛ اَور فِضا اُس کی دستکاری دِکھاتی ہے۔


اَے یَاہوِہ، ہمارے خُداوؔند، آپ کا نام ساری زمین پر کیسا زبردست ہے! آپ نے آسمان پر اَپنا جلال قائِم کیا ہے۔


میری جان سیر ہوگی جَیسی کہ مُرغّن غِذا سے ہوتی ہے؛ میرے نغمہ زیرِ لب اَور دہن آپ کی حَمد و ثنا کریں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات