زبور 94:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ4 وہ گھمنڈ بھری باتیں کرتے ہیں؛ سَب بد کِردار تکبُّر سے بھرے ہُوئے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 وہ بکواس کرتے اور بڑا بول بولتے ہیں۔ سب بدکردار لاف زنی کرتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 वह कुफ़र की बातें उगलते रहते, तमाम बदकार शेख़ी मारते रहते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 وہ کفر کی باتیں اُگلتے رہتے، تمام بدکار شیخی مارتے رہتے ہیں۔ باب دیکھیں |
”میں ابھی اُن سینگوں کے متعلّق سوچ ہی رہاتھا تبھی مَیں نے دیکھا کہ اُن سینگوں کے درمیان ایک اَور چھوٹا سینگ تھا اَور اِس سینگ کے نکلنے سے اَور اُس کے بَل سے وہاں پہلے کے تین سینگ اَپنے جڑ سے اُکھاڑ دئیے گیٔے۔ پھر مَیں نے دیکھا کہ اِس سینگ میں اِنسانوں کی مانند آنکھیں تھیں اَور ایک مُنہ بھی تھا جو تکبُّر کی باتیں کر رہاتھا۔