Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 94:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 لیکن یَاہوِہ میرا قلعہ بَن گئے ہیں، اَور میرے خُدا میری چٹّان؛ میں جِس میں پناہ لیتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 لیکن خُداوند میرا اُونچا بُرج اور میرا خُدا میری پناہ کی چٹان رہا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 लेकिन रब मेरा क़िला बन गया है, और मेरा ख़ुदा मेरी पनाह की चट्टान साबित हुआ है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 لیکن رب میرا قلعہ بن گیا ہے، اور میرا خدا میری پناہ کی چٹان ثابت ہوا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 94:22
10 حوالہ جات  

یَاہوِہ میری چٹّان، میرا قلعہ اَور میرے چھُڑانے والے ہیں؛ میرے خُدا، میری چٹّان ہیں، میں جِس میں پناہ لیتا ہُوں، وہ میری سِپر اَور میری نَجات کا سینگ، وہ میرا حصار۔


اَے میری قُوّت! مُجھے آپ کی ہی آس ہے؛ اَے خُدا، آپ میرا قلعہ ہیں،


صِرف وُہی میری چٹّان اَور میری نَجات ہیں؛ وہ میرا قلعہ ہیں، مُجھے جنبش نہ ہوگی۔


یہی وہ ہیں جو بُلندی پر سکونت پذیر ہوں گے، اَور پہاڑ کا قلعہ اُن کی پناہ گاہ ہوگا۔ اُن کو روٹی مُہیّا کی جائے گی، اَور اُنہیں پانی کی کمی نہ ہوگی۔


صِرف وُہی میری چٹّان اَور میری نَجات ہیں؛ وہ میرا قلعہ ہیں، مُجھے جنبش نہ ہوگی۔


یَاہوِہ مظلوموں کے لیٔے پناہ، اَور مُصیبت کے ایّام میں قلعہ ہے۔


کیا وہ جو قوموں کو تنبیہ کرتے ہیں، سزا نہ دیں گے؟ اَورجو اِنسانوں کو تعلیم دیتے ہیں، کیا اُن کے پاس علم کی کمی ہے؟


اَے لوگو! ہر وقت خُدا پر توکّل کرو؛ اَپنا دِل اُن کے سامنے کھول دو، کیونکہ خُدا ہماری پناہ گاہ ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات